0

۔،۔16ستمبر 2023 بروز ہفتہ جامع مسجد غوثیہ میں( جلوس )اورعظیم الشان میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔16ستمبر 2023 بروز ہفتہ جامع مسجد غوثیہ میں( جلوس )اورعظیم الشان میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭زیر صدارت مولانا محمد اشرف قادری (صدر جماعت اہلسنت جرمنی۔16ستمبر 2023 بروز ہفتہ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ہر سال کی طرح میلاد مصطفی ﷺ پر جلوس نکالا جائے گا۔خادم مخدومہ کائنات حجۃ الاسلام شیر اہلسنت پیر سید عرفان شاہ کا خصوصی خطاب ہو گا ٭میلاد مصطفیﷺ پر تشریف لانے والے عاشقان رسول کے لئے خصوصی طور پر 11:00 Uhr بجے سے13:00 Uhr بجے تک ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ جیسے ہی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتا ہے عاشقان رسولﷺ میلاد کی محفلیں سجانا شروع کر دیتے ہیں، 23 ستمبر کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نارتھ ویسٹ سینٹرم میں محفل میلاد سجائی جائے گی اسی سلسلہ کی کڑی میں زیر صدارت مولانا محمد اشرف قادری (صدر جماعت اہلسنت جرمنی۔16ستمبر 2023 بروز ہفتہ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں عظیم الشان میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ہر سال کی طرح میلاد مصطفی ﷺ پر جلوس نکالا جائے گا۔خادم مخدومہ کائنات حجۃ الاسلام شیر اہلسنت پیر سید عرفان شاہ کا خصوصی خطاب ہو گا ٭میلاد مصطفیﷺ پر تشریف لانے والے عاشقان رسول کے لئے خصوصی طور پر 11:00 Uhr بجے سے13:00 Uhr بجے تک ریفریشمنٹ کا خصوصی طور پر اہتمام کیا جائے گا۔بعد ازاں ٹھیک 13:00 بجے جلوس نکالا جائے گا، ٹھیک 14:00 Uhr بعد نماز ظہر تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا جبکہ تقریباََ 17:00 Uhr بجے خصوصی دعا ہو گی- واضح رہے فیملیز کے لئے خصوصی طور پر پردہ کا اہتمام ہے۔محفل کے اختتام پر لنگر محمدی کا خصوصی اہتمام ہو گا۔خود بھی تشریف لائیں اور دوست و احباب کو بھی دعوت دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں