۔،۔٭جشن عید میلاد النبیﷺ۔مرکزی سالانہ جلسہ اور مشعل بردار جلوس۔ نذر حسین۔،۔
٭ انشا اللہ مورخہ ۲۱ ربیع الاول ۵۴۴۱ ہجری بمطابق 27 ستمبر 2023 بروز بدھ بوقت 16:30 Uhr بجے سہ پہر مسجد ادارہ پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے ۵۵ فرینکفرٹ میں جشن عید میلاد َالنبیﷺ کا اہتمام کیا جائے گا جس میں خصوصی خطاب ممتاز عالم دین حضرت مولانا علامہ مفتی محمد زبیر تبسم خطیب اعظم اوسلو ناروے،مرکزی جنرل سیکٹری الکرم فرینڈز یورپ کریں گے بعد نماز مغرب مشعل بردار جلوس نکالا جائے گا ٭