0

۔،۔ سیکسن ہاوزن میں (سترہ) سالہ نوجوان کی (اٹھائیس) سالہ خاتون کو قتل کرنے کے شبہ میں گرفتاری۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سیکسن ہاوزن میں (سترہ) سالہ نوجوان کی (اٹھائیس) سالہ خاتون کو قتل کرنے کے شبہ میں گرفتاری۔ نذر حسین۔،۔

٭اطلاع ملنے پر پولیس افسران سیکسن ہاوزن۔ایلیزا بیتھن اسٹریٹ کے ایک ڈیپارٹمنٹ میں پہنچے جہاں انہیں ایک خاتون کا بے جان جسم ملا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سیکسن ہاوزن۔ پولیس افسران کے مطابق ان کو اطلاع دی گئی کہ فلاں اپارٹمنٹ میں بے خان خاتون پائی گئی ہے، پولیس افسران جب موقع پر پہنچے تو ان کو ایک بے جان خاتون پڑی ملی، پولیس کے مطابق خاتون کی عمر (اٹھائیس) سال بتائی جاتی ہے۔ شک کی بنا پر کچھ ہی دیر بعد فرینکفرٹ (بونا مس) نے قتل کے شبہ مبں ابک (سترہ) سالہ لڑکے کو حراست میں لے لیا، پولیس ترجمان کے مطابق جرم کے پس منظر اور جرم کے محرکات کی تفتیش شروع کی جا چکی ہے جبکہ سترہ سالہ نوجوان کو کل جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں