۔،۔ مسلمانوں کی کردار کشی کرنا ہندو انتہا پسند اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں۔ نذر حسین۔،۔
٭سوشل میڈیا پر ایک (بھارتی صحافی)٭گورو آریہ٭ جو اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابود کر دے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نئی دہلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک (بھارتی صحافی)٭گورو آریہ٭ جو اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابود کر دے،ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دیئے ہیں ٭گورو آریہ٭ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کا واح حل فلسطین اور مسلمانوں کا خاتمہ جبکہ ایک جنوی کا کہنا تھا کہ حماس کا نام و نشان مٹا دے، بھارتی حکومت کو جنگ سے متاثرہ لوگوں سے کوئی دلچسپی کا ہمدردی نہیں، رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے اسرائیل کی حمایت اور جنگی تعاون کا اعلان کر دیا ایک تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا کام صرف مسلمانوں کی کردار کشی کرنا ہے۔