0

۔،۔ آزادی۔آزادی۔آزادی۔یہ گونج آج اّٹھے گی جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے(14:00) بجے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آزادی۔آزادی۔آزادی۔یہ گونج آج اّٹھے گی جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے(14:00) بجے۔ نذر حسین۔،۔

٭کشمیری ہوں میرا خون مسلمان۔جا چھوڑ دے میری وادی کو۔ہم چینخیں گے آزادی۔جا چھوڑ دے میری وادی۔آزادی، آزادی، آزادی آج مورخہ 28 اکتوبر 2023 فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن سے بھارتی قونصل خانہ تک ایک جلوس نکالا جائے گا۔جس میں آپ،آپ،اور آپ کی شمولیت روشن مشعل آزادی کی حیثیت رکھتی ہے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ آج مورخہ 28 اکتوبر 2023 فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن سے بھارتی قونصل خانہ تک ایک جلوس نکالا جائے گا۔جس میں آپ،آپ،اور آپ کی شمولیت روشن مشعل آزادی کی حیثیت رکھتی ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیری اور فلسیطینی بہن بھائی اور بچے آزادی کی صبح کو طلوع ہوتے ہوئے دیکھیں گے،آزادی کی سانس لیں گے جبکہ آپ کی آج کی شمولیت بھی اس بات کی تاریخ میں گواہی دے گی کہ آپ نے بھی فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کی آزادی میں حصّہ لیا تھا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں