0

۔،۔گذشتہ جمعرات کو فرینکفرٹ میں 34 ،49 اور 62 سال کی عمر کے تین مشتبہ جعلی پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔گذشتہ جمعرات کو فرینکفرٹ میں 34 ،49 اور 62 سال کی عمر کے تین مشتبہ جعلی پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ کی مجرمانہ(کریمینل) پولیس وفاقی جمہوریہ جرمنی میں جعلی پولیس افسران کے نیٹ ورک کے خلاف 2018 سے تحقیقات کر رہی ہے جبکہ ابھی تک 33 جعلی پولیس افسران کو حراست میں لے چکی ہے جس میں چند پولیس افسران رنگے ہاتھوں گرفتار کئے گئے۔نیٹ ورک سے۔تین اعلی قیمتی گاڑیاں، ایک موٹر سائیکل، جائیدادیں،کئی کرپٹو بٹوے(لیجرز) تقریباََ 850,000(آٹھ لاکھ پچاس ہزار) یورو کی ملکیت کے زیورات، قیمتی دھاتیں (پانچ کلو پلاٹینیم، تقریباََ بیس کلو سونا، پچاس کلو گرام چاندی اور تقریباََ 88,000 یورو نقد ضبط کر گئے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ 2018 کے بعد سے فرینکفرٹ کی مجرمانہ(کرائم) پولیس وفاقی جمہوریہ جرمنی میں جعلی پولیس افسران کے لاجسٹکس کے نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے، پولیس رپورٹ کے مطابق اس تناظر میں اب تک 33 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ کئی افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کئے گئے تھے۔پولیس ترجمان کے مطابق تین اعلی قیمتی گاڑیاں، ایک موٹر سائیکل، جائیدادیں،کئی کرپٹو بٹوے(لیجرز) تقریباََ 850,000(آٹھ لاکھ پچاس ہزار) یورو کی ملکیت کے زیورات، قیمتی دھاتیں (پانچ کلو پلاٹینیم، تقریباََ بیس کلو سونا، پچاس کلو گرام چاندی اور تقریباََ 88,000 یورو نقد ضبط کر لئے گئے ہیں۔ترکی کے کال سینٹر کے ذریعہ کمیشن پر سزا یافتہ مجرموں کو آرڈر دیئے جاتے تھے جو رفتہ رفتہ پیشہ ور بن چکے تھے، پولیس کے وسیع پیمانے پر اقدامات، بشمول خفیہ مواصلاتی نظاموں کی باریک بینی سے جنچ پڑتال کے مجرموں کی توانائی اور جرائم کی مکمل طور پر طاقت کا اندازہ ہونے پر فرینکفرٹ کی مجرمانہ(کریمینل) پولیس وفاقی جمہوریہ جرمنی میں جعلی پولیس افسران کے نیٹ ورک کے خلاف 2018 سے تحقیقات کر رہی ہے جبکہ ابھی تک 33 جعلی پولیس افسران کو حراست میں لے چکی ہے جس میں چند پولیس افسران رنگے ہاتھوں گرفتار کئے گئے۔نیٹ ورک سے۔تین اعلی قیمتی گاڑیاں، ایک موٹر سائیکل، جائیدادیں،کئی کرپٹو بٹوے(لیجرز) تقریباََ 850,000(آٹھ لاکھ پچاس ہزار) یورو کی ملکیت کے زیورات، قیمتی دھاتیں (پانچ کلو پلاٹینیم، تقریباََ بیس کلو سونا، پچاس کلو گرام چاندی اور تقریباََ 88,000 یورو نقد ضبط کر لئے گئے ہیں۔متعلقہ تین افراد کی گرفتاریاں اور ان کی جائیدادوں کی تلاشی، ہیسن،تارتھ رائن ویسٹ فیلیا، بادن ورٹمبرگ اور باویریا میں لی گئی، کئش کریپٹو سیل فونز کے علاوہ ایمر جنسی سروسز نے مزید شواہد کے ساتھ ایک خصوصی٭ کوریئر گاڑی٭گولہ بارود کے ساتھ ایک پمپ گن٭جبکہ دس اعلی معیار کی لگثری گھڑیاں بھی ضبط کر لیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق (باسٹھ) سالہ عمر رسید شخص کو کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا جبکہ دو دوسرے افراد ابھی تک حراست میں ہیں جبکہ انہیں کمرشل گینگ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے شبہ میں جواب دینا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں