0

۔،۔ 12 نومبر 2023 بروز اتوار بعد نماز ظہرجامع مسجد غوثیہ،پاک دارالسلام فرینکفرٹ میں صرف خواتین کے لئے مظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 12 نومبر 2023 بروز اتوار بعد نماز ظہرجامع مسجد غوثیہ،پاک دارالسلام فرینکفرٹ میں صرف خواتین کے لئے مظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭ 12 نومبر 2023 بروز اتوار بعد نماز ظہرجامع مسجد غوثیہ،پاک دارالسلام فرینکفرٹ میں صرف خواتین کے لئے مظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں جرمنی بھر سے تمام اسلامی بہنوں کو دعوت عام دی جا رہی ہے۔ محفل میں صرف خواتین شامل ہو سکتی ہیں۔ محفل کے اختتام پر وسیع پیمانے پر محمدی لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں