0

۔،۔ سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلین ہائیم پیلس سے٭امریکا٭نامی سونے کی ٹائلٹ چوری کی کہانی۔،۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلین ہائیم پیلس سے٭امریکا٭نامی سونے کی ٹائلٹ چوری کی کہانی۔،۔ نذر حسین۔،۔

٭سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلین ہائیم پیلس سے٭امریکا٭نامی سونے کی ٹائلٹ کی چوری(جس کی قیمت تقریباََ۔چھ (6 ملین) ڈالر تھی) ستمبر 2019 میں ہوئی تھی جبکہ (دو) دن بعد (14 ستمبر 2019 کو صبح 04:57 بجے) محل میں چوری کی اطلاع ملی۔ ٭امریکا٭ نامی ٹھوس سونے کی بیت الخلا ماریزیو کیٹلان کا ایک آرٹ پیس جو نمائش کے حصّے کے طور پر نصب کیا گیا تھا چوری ہو گیا تھا۔چار سال بعد چار افراد پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔چاروں کو 28 نومبر کو آکسفورڈ مجرٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برطانیہ/لندن/بلین ہائیم پیلس۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٭امریکا٭ نامی ٹھوس سونے کی بیت الخلا ماریزیو کیٹلان کا ایک آرٹ پیس جو نمائش کے حصّے کے طور پر نصب کیا گیا تھاسابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلین ہائیم پیلس سے چوری ہو گیا تھا، پولیس ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلین ہائیم پیلس سے٭امریکا٭نامی سونے کی ٹائلٹ کی چوری ستمبر 2019 میں ہوئی تھی جبکہ (دو) دن بعد (14 ستمبر 2019 کو صبح 04:57 بجے) محل میں چوری کی اطلاع ملی مجرم راتوں رات توڑ پھوڑ کر کے جائے وقوعہ سے اعلی قیمت کا بیت الخلاء جو کہ (اٹھرہ کیریٹ) کے سونے سے تیار کیا تھا اُڑا لے گئے۔۔ ٭امریکا٭ نامی ٹھوس سونے کی بیت الخلا ماریزیو کیٹلان کا ایک آرٹ پیس جو نمائش کے حصّے کے طور پر نصب کیا گیا تھا چوری ہو گیا تھا۔چار سال بعد چار افراد پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔چاروں کو 28 نومبر کو آکسفورڈ مجرٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونا ہے٭پولیس کے مطابق چوری میں ملوث افراد ٭جیمز شین 39 ٭مائیکل جونز 38 ٭فریڈو 35 اور 39 سالہ گورا گوکک کو 28 نومبر کو آکسفورڈ مجرٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں