۔،۔سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بار پچر غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کر دی۔ نذر حسین۔،۔
٭عرب افریقی ملکوں کی کانفرنس(بین الملکی اقتصادی تعاون) کے سلسلہ میں طلب کی گئی کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوا جس میں سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بار پھر اسرائیل کی طرف سے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور غزہ میں فلسطینیوں کے جبری نقل مکانی کی مذمت کی ہے٭
شان پاکستانی جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ریاض۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب افریقی ملکوں کی کانفرنس(بین الملکی اقتصادی تعاون) کے سلسلہ میں طلب کی گئی کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوا جس میں سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بار پھر اسرائیل کی طرف سے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور غزہ میں فلسطینیوں کے جبری نقل مکانی کی مذمت کی ہے۔ ولی عہد نے اس موقع پر مملکت اور افریقی ممالک تعاون اور معاہدوں کو اجاگر کیا، انہوں نے بتایا کہ مملکت کی طرف سے (54) افریقی ممالک کے لئے (پینتالیس) ارب ڈالر کی خطیر رقم ترقیاتی منصوبوں اور انسانی امداد کے لئے فراہم کئے گئے ہیں۔ جبکہ انہوں نے عرب افریقی ملکوں کی کانفرنس(بین الملکی اقتصادی تعاون) کے سلسلہ میں طلب کی گئی کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوا جس میں سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے ایک بار پھر اسرائیل کی طرف سے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور غزہ میں فلسطینیوں کے جبری نقل مکانی کی مذمت کی ہے۔