0

۔،۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہَِ راجِعُونَ۔سید رضوان حسنین کے سُسر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہَِ راجِعُونَ۔سید رضوان حسنین کے سُسر قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔نذر حسین۔،۔

٭پیر سید محمد اشرف شاہ ابن پیر سید ولائیت شاہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ ٭19 نومبر 2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر:00 13 بجے پاک محمدی مسجد فرینکفرٹ میں دُعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ٭نوٹ٭ خواتین کے لئے پردہ کا خاص اہتمام موجود ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔۔اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہَِ راجِعُونَ۔سید رضوان حسنین شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں،فرینکفرٹ کی مذہبی۔سماجی اور کاروباری شخصیت پاکستان جرمن پریس کلب کے سیکریٹری جنرل اور پاک محمدی مسجد کے فنانس سیکریٹری کے سُسر ٭سید رضوان حسنین کی اہلیہ کے والد محترم٭قضائے الہی سے آج وفات پا چکے ہیں۔پیر سید محمد اشرف شاہ ابن پیر سید ولائیت شاہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ ٭19 نومبر 2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 13 بجے پاک محمدی مسجد فرینکفرٹ میں دُعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ٭نوٹ٭ خواتین کے لئے پردہ کا خاص اہتمام موجود ہے٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں