0

۔،۔ امریکی صدر کی رہائش گاہ٭وائٹ ہاوُس٭سے برآمد ہونے والی کوکین لانے والے شخص کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امریکی صدر کی رہائش گاہ٭وائٹ ہاوُس٭سے برآمد ہونے والی کوکین لانے والے شخص کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ نذر حسین۔،۔

٭ امریکی صدر کی رہائش گاہ٭وائٹ ہاوُس٭سے چند ماہ قبل نشہ آور دوا(کوکین) برآمد ہوئی،تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تھیلی میں سے ملنے والی کوکین کون لایا تھا کا سراغ نہ مل سکا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نیو یارک/واشنگٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نیو یارک پوسٹ کے مطابق (کوکین کی تھیلی) وائٹ ہاوُس سے برآمد ہوئی تھی، جس کے بعد سیکرٹ سروس کی طرف سے تحقیقات کل سلسلہ شروع ہوا مگر تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ کوکین کس شخص کی ملکیت تھی اور اسے وائٹ ہاوس کون لایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایک چھوٹی سی تھیلی تھی جو ویسٹ ونگ کے ایک دالی دروازے کے قریب ایک (کیمبی) کے اندر ملا تھا جو عام طور پر ٹُور دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے جبکہ وہاں آنے جانے والوں کو فون اور دیگر سامان رکھنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکرٹ سروس نے (بارہ جولائی) کو اپنی تفتیش بند کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کسی مشتبہ شخص کی شناخت نہیں کر سکی۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں