0

۔،۔ فرینکفرٹ ٭دی اسکوائر) ایئرپورٹ پر (سینتالیس) سالہ نشی نے پولیس اہلکار کو کاٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ ٭دی اسکوائر) ایئرپورٹ پر (سینتالیس) سالہ نشی نے پولیس اہلکار کو کاٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ایئرپورٹ (دی اسکوائر)ٹرین اسٹیشن پر (سینتالیس) سالہ شخص نے رستوران سے نکلنے پر انکار کیا،پولیس اہلکاروں کے آنے پر اس نے نشے کی حالت میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار کو کاٹ کر زخمی کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ایئرپورٹ/دی اسکوائر۔ پولیس رپورٹ کے مطابق (دی اسکوائر)ٹرین اسٹیشن پر (سینتالیس) سالہ شخص نے رستوران سے نکلنے پر انکار کیا، جس پر پولیس کو فون پر اطلاع دی گئی پولیس جب موقع پر پہنچی تو اس شخص نے پولیس کو دیکھ کر ریستوران سے جانے کی بجائے پولیس پر اچانک حملہ کر دیا اور پولیس اہلکار کے ساتھ جارحانہ اور غیر تعاون کا برتاوُ کرتے ہوئے افسر کے کان کو پکڑا اور گلا دبانے کی کوشش کی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو معمولی زخمی کر دیا، پولیس نے اسے تحویل میں لے لیا، کاغذی کاروائی کے بعد اسے آزاد کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں