0

۔،۔19 نومبر بروز اتوار بعد نماز ظہر سید رضوان حسنین کے سسر پیر سید محمد اشرف شاہ ولد پیر ولایت شاہ مرحوم کی دُعائے مغفرت کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔19 نومبر بروز اتوار بعد نماز ظہر سید رضوان حسنین کے سسر پیر سید محمد اشرف شاہ ولد پیر ولایت شاہ مرحوم کی دُعائے مغفرت کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭سید رضوان حسنین کے سسر پیر سید محمد اشرف شاہ ولد پیر ولایت شاہ گذشتہ دنوں قضائے الہی سے وفات پا گئے تھےاِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہَِ راجِعُونَ۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے پاک محمدی مسجد میں دُعائے مغفرت کا اہتمام۔خواتین کے لئے پردہ کا خاص اہتمام٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ سید رضوان حسنین شاہ کسی تعارف کے محتاج نہیں، فرینکفرٹ کی مذہبی،سماجی،کاروباری اور صحافتی شخصیت، پاکستان جرمن پریس کلب کے سیکریٹری جنرل اور پاک محمدی مسجد کے فنانس سیکریٹری کے سُسر پیر سید محمد اشرف شاہ ولد پیر ولایت شاہ گذشتہ دنوں قضائے الہی سے وفات پا گئے تھے، پیر سید محمد اشرف شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے 19 نومبر2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 13:00 بجے پاک محمد مسجد فرینکفرٹ (اوبر راڈ) میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔
٭خواتین کے لئے پردہ کا خاص موجود ہے٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں