0

۔،۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ (دو) ہلاک جبکہ (تین) شدید زخمی۔ ذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ (دو) ہلاک جبکہ (تین) شدید زخمی۔ ذر حسین۔،۔

٭بھارتی فوج کی جانب سے ضلع راجواڑی کے بو جی مال ایریا میں سر آپریشن کے دوران مسلح افراد نے اچانک حملہ کر دیا،حملہ اتنا شدید تھا کہ بھارتی فوج کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں ملا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سری نگر/مقبوضہ کشمیر۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ضلع راجواڑی کے بو جی مال ایریا میں سر آپریشن کے دوران مسلح افراد نے اچانک حملہ کر دیا،حملہ اتنا شدید تھا کہ بھارتی فوج کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں ملا، رپورٹ کے مطابق حملہ آور کاروائی کے بعد بھارتی افواج کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے، بھارتی فوج نے گھبراہٹ میں سرچ آپریشن کو چھوڑ کر اپنے مردہ اور زخمی ساتھیوں کو لے کر فوجی بیس کی طرف بھاگ کھڑے ہوئے جبکہ بھارتی فوج کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور زخمیوں میں سے (دو) کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، تاہم کسی گروپ یا تنظیم نے حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں