0

۔،۔ سعودی عرب کے انویسٹمنٹ فنڈ (پی۔آئی۔ایف) نے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے (دس فیصد) خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سعودی عرب کے انویسٹمنٹ فنڈ (پی۔آئی۔ایف) نے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے (دس فیصد) خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭(پی۔آئی۔ایف) معیشت کو متنوع بنانے کے لئے سعودی عرب کی تیل کی رقم کی سرمایہ کاری کر رہا ہے جبکہ ہیتھرو ایئر پورٹ میں پہلے ہی قطر فنڈ کے ساتھ مشرق وسطی کے سرمایہ کار موجود ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/برطانیہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے انویسٹمنٹ فنڈ (پی۔آئی۔ایف) فنڈ حصص یافتگان کی تبدیلی کے ایک حصّے کے طور پر لندن ہیتھرو ایئر پورٹ میں (دس فیصد) حصص خریدے گا،جو قطر انویسمنٹ اتھارٹی کے ساتھ ساتھ یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک جزوی مالک بن جائے گا۔ کیونکہ اسپین کا فیرووئل اپنی (پچیس فیصد) ہولڈنگ کو فروخت کر رہا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق انفرا سٹرکچر فرم کے پاس فاقی (پندرہ فیصد) آرڈین کو جائے گا جو پیرس میں قائم ایک نجی ایکویٹی فرم ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباََ 2.37ربلین پاونڈ کی نمائندگی کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں