0

۔،۔ سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے (سترہ ہزار 976) غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے (سترہ ہزار 976) غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭23 نومبر 2023سے 29 نومبر کے درمیان ہوئی ہیں۔قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے مطابق گرفتار شدگان میں سے 10881 اقامہ قوانین کی خلاف ورزف کر رہے تھے جبکہ 4159 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے اور 2936 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ریاض۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 23 نومبر 2023سے 29 نومبر کے درمیان ہوئی ہیں۔قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے مطابق گرفتار شدگان میں سے 10881 اقامہ قوانین کی خلاف ورزف کر رہے تھے جبکہ 4159 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے اور 2936 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے، اس عرصہ کے دوران تقریباََ (سات سو) افراد گرفتار ہوئے ہیں جو سرحد عبور کر کے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ان میں سے (چالیس فیصد) یمنی۔ (چھپن فیصد) ایتھوپین جبکہ چار فیصد دیگر ممالک کے تارکین تھے حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے ملک سے باہر جانے کی کوشش کرتے ہوئے (ایک سو اٹھائیس) افراد گرفتار ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں