0

۔،۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے حملے جاری رہے تو لبنان کو بھی تباہ کر دیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے حملے جاری رہے تو لبنان کو بھی تباہ کر دیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ نے کشیدگی جاری رکھی تو لبنان کو تباہ کر دیا جائے گا،اسرائیل لبنان سرحد پر لبنانی ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کی طرف سے کسی بھی ممکنہ اضافہ کے نتیجہ میں لبنان کی ٭تباہی٭ ہو سکتی ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ایران/لبنان/اسرائیل۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ نے کشیدگی جاری رکھی تو لبنان کو تباہ کر دیا جائے گا،اسرائیل لبنان سرحد پر لبنانی ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کی طرف سے کسی بھی ممکنہ اضافہ کے نتیجہ میں لبنان کی ٭تباہی٭ ہو سکتی ہے۔غزہ کو بد ترین بمباری سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کے اگلے عزائم ان کی اس گفتگو سے آشکار ہیں کہ خطے میں اسرائیل کے اگلیاہداف کیا ہوں گے۔نیز اب صرف غزہ تک رکا نہیں رہے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں مزید کہا ہماری ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ سے بچاو کے لئے تیاری مکمل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں