0

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ،نماز جنازہ خان اللہ داد بمقام جامع مسجد غوثیہ ریڈروالڈ میں ادا کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ،نماز جنازہ خان اللہ داد بمقام جامع مسجد غوثیہ ریڈروالڈ میں ادا کیا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ دنوں خان اللہ داد قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کا نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت 17:00 بجے جامع مسجد غوثیہ۔ ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ ریڈر والڈ میں ادا کیا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈروالڈ۔ گذشتہ دنوں خان اللہ داد قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کا نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت 17:00 بجے جامع مسجد غوثیہ۔ ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ ریڈر والڈ میں ادا کیا جائے گا، جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں