0

۔،۔ یونیسکو نے عالمی سطح پر ٭افطار٭ کو انسانیت کا غیر محسوس ثقافتی ورثہ تسلیم کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ یونیسکو نے عالمی سطح پر ٭افطار٭ کو انسانیت کا غیر محسوس ثقافتی ورثہ تسلیم کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی یونیسکو نے بدھ کے روز اپنے غیر محسوس ثقافتی ورثے کے کیٹلاگ کے حصّے کے طور پر ٭افطار٭ رمضان میں افطار(شام) کا کھاناجو مسلم عقیدے میں رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کے دوران روزانہ کے روزے کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے۔سماجی ثقافتی روایت کے لئے درخواست۔٭ایران٭ترکی٭آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر یونیسکو کو جمع کروائی تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/واشنگٹن/ایران/ترکی/آذربائیجان/ ازبکستان۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی یونیسکو نے بدھ کے روز اپنے غیر محسوس ثقافتی ورثے کے کیٹلاگ کے حصّے کے طور پر ٭افطار٭ رمضان میں افطار(شام) کا کھاناجو مسلم عقیدے میں رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کے دوران روزانہ کے روزے کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے۔سماجی ثقافتی روایت کے لئے درخواست۔٭ایران٭ترکی٭آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کو جمع کروائی تھی۔یونفسکو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افطار خاندان اور برادری کے تعلقات کو مظبوط کرنے، خیرات، یکجہتی اور سماجی تبادلے کو فروغ دینے اور اجتماعیت سے منسلک ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ (افطار) کی مشق عام طور پر خاندانوں میں ہوتی ہے اور اکثر بچوں، نوجوانوں کو روائیتی کھانوں کے اجزاء کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں