0

۔،۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ (چار) قراردادیں منظور۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ (چار) قراردادیں منظور۔ نذر حسین۔،۔

٭اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ (چار) قراردادیں منظور کر لی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاوُ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/جینوا۔ غیر ملکی خبر رساں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ (چار) قراردادیں منظور کر لی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاوُ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا، ان میں سے دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جیکہ دیگر دو کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی، یہ پاکستان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بڑی کامیابی ہے، ان قراردادوں کی منظوری علاقائی امن اور عالمی استحکام کو فروغ دینے اور سیکورٹی کے دیگر اہم مسائل پر پاکستان کے موقف کے لئے عالمی برادری وسیع حمایت کی عکاسی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں