0

۔،۔کینیڈین امیگریشن منسٹری نے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین کو سخت کیا اور کم سے کم فنڈز کی ضروریات کو بڑھا دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔کینیڈین امیگریشن منسٹری نے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین کو سخت کیا اور کم سے کم فنڈز کی ضروریات کو بڑھا دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے اجازت نامہ کے لئے درخواست دینے والے بین الاقوامی طلباء کو اب دستیاب فنڈز میں (CAN$20,635) ثابت کرنے کی ضرورت ہو گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کینیڈا/اوٹاوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے اجازت نامہ کے لئے درخواست دینے والے بین الاقوامی طلباء کو اب دستیاب فنڈز میں (CAN$20,635) ثابت کرنے کی ضرورت ہو گی، حکومت کا یہ فیصلہ ملک کے بین الاقوامی تعلیمی شعبے کی جانچ پڑتال کے درمیان آیا ہے اور یہ طلباء کی فلاح و بہبود کو کس حد تک نحفظ فراہم کرتا ہے۔بین الاقوامی طلباء کو پڑھائی کے دوران لامحدود گھنٹے کام کرنے کی اجازت دینے والے عارضی اقدام کو (30 اپریل 2024) تک بڑھا دیا گیا ہے امیگریشن،مہاجرین اور شہریت کے وزیر مارک ملر کہتے ہیں، پوسٹ گریجویشن ورک پرمٹس (PGWPs) کی توسیع جلد ہی ختم ہو جائے گی۔ دس سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسٹڈی پرمٹ کے لئے درکار بچت کی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے، ہم توقع کر سکتے ہیں کہ بچت کی حد میں مزیدکثرت سے تبدیلی آئے گی کیونکہ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیٹسٹکس کی LICO میں اپ ڈیٹس کے مطابق رپم کو ایڈ جسٹ کرتی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں