0

۔،۔نامعلوم شخص نے فرینکفرٹ برگن انک ہائیم میں پٹرول پمپ کے ملازم کو ریوالور دکھا کر پانچ سو یورو لوٹ لئے۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔نامعلوم شخص نے فرینکفرٹ برگن انک ہائیم میں پٹرول پمپ کے ملازم کو ریوالور دکھا کر پانچ سو یورو لوٹ لئے۔نذر حسین۔،۔

٭نقاپ پوش مجرم شام (ساڑھے پانچ 17:30) بجے پٹرول پمپ میں کالا ریوالور لئے داخل ہوا،ملازم کو کیش دینے کا مطالبہ کیا،ملازم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پانچ سو یورو کیش دیئے جبکہ مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برگن انک ہائیم۔ پولیس رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ایک نقاپ پوش مجرم شام (ساڑھے پانچ 17:30) بجے پٹرول پمپ میں کالا ریوالور لئے داخل ہوا،ملازم کو کیش دینے کا مطالبہ کیا،ملازم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پانچ سو یورو کیش دیئے جبکہ مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جبکہ وہ قریبی شاپنگ سینٹر کی طرف روانہ ہو گیا، پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ نقاب پوش مرد جس کی عمر تقریباَ چالیس کے لگ بھگ بتائی گئی ہے قد 178 سینٹی میٹر، سبز ماسک، کالے جوتے ہلکی نیلی جینز مجرم کا تعلق مشرقی یورپ بتایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں