0

۔،۔ سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کو صرف امریکا ہی سے کیوں مدد مل رہی ہے۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کو صرف امریکا ہی سے کیوں مدد مل رہی ہے۔نذر حسین۔،۔

٭اگر آپ کو اسرائیلیوں سے اتنا پیار ہے تو انہیں امریکا میں کیوں نہیں بسا لیتے۔امریکی صدارتی امیدوار (نکی ہیلی) کو اسرائیل کی ہمہ وقت کی ضرورت قرار دینے کے بیان پر سوشل میڈیا پر سخت رد عمل کا سامنا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نیو یارک/امریکا/واشنگٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال میں ہونے والی اگلی دوڑ میں امریکا کی صدارت کے لئے ریپبلکن امیدوار (نکی ہیلی) ایک بار پھر ایک متنازع بیان پر خبروں کی سرخیوں میں پیش پیش، جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل امریکا کی ہر وقت کی ضرورت ہے۔ روس یوکرین جنگ کے بارے میں اپنی پچھلی غلطیوں ٭ امریکا میں۔غلامی کی تاریخ٭ کے بارے میں متنازع بیان نے میڈیا میں ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ (نکی ہیلی) اسرائیل ایک مشکل پڑوس میں ایک روشن مقام ہے۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اسرائیل کو امریکا کی ضرورت نہ رہی ہو۔ بلکہ امریکا کو ہمیشہ اسرائیل کی ضرورت رہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کو امریکا ہی ہمیشہ ضرورت رہی ہے اور آج بھی امریکا کو اسرائیل کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا مزید بیان کہ۔٭اگر آپ کو اسرائیلیوں سے اتنا پیار ہے تو انہیں امریکا میں کیوں نہیں بسا لیتے۔امریکی صدارتی امیدوار (نکی ہیلی) کو اسرائیل کی ہمہ وقت کی ضرورت قرار دینے کے بیان پر سوشل میڈیا پر سخت رد عمل کا سامنا٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں