0

۔،۔ فوزیہ جنجوعہ ماونٹ لاوُرل میں تاریخ رقم کرنے والی پہلی مسلمان،جنوبی ایشیائی خاتون بطور میئر منتخب۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فوزیہ جنجوعہ ماونٹ لاوُرل میں تاریخ رقم کرنے والی پہلی مسلمان،جنوبی ایشیائی خاتون بطور میئر منتخب۔ نذر حسین۔،۔

٭امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاون ماوُنٹ لاورل کی تاریخ میں پہلی بار۔پہلی پاکستانی نثراد فوزیہ جنجومہ مسلمان اور جنوبی ایشیئا خاتون میئر ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/نیو جرسی/ ماونٹ لاوُرل۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاون ماوُنٹ لاورل کی تاریخ میں پہلی بار۔پہلی پاکستانی نثراد فوزیہ جنجومہ مسلمان اور ساوُتھ ایشیئا خاتون میئر ہیں، ماونش لاورل ٹاون شپ ہال میں ہونے والی تقریب میں نیو جرسی اسٹیٹ کی خاتون ممبر اسمبلی و امید وار یرائے کانگریس کیرول مرفی نے فوزیہ جنجوعہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا حلف برداری کی تقریب میں ان کے بچے اور شوہر بھی ساتھ کھڑے تھے۔ سٹیٹ اسمبلی میجر ٹی وہپ کیرول مرفی کا کہنا تھا کہ مجھے میئر سٹیفن سٹیگک اور ڈپٹی میئر فریہ جنجوعہ کی طرف سے ہالری ٹاون شپ میں زبردست قیادت پر فخر ہے اور مجھے ڈپٹی میئر جنجوعہ کے بطور (میئر ) کے اپنے نئے کردار میں آگے بڑھنے پر مکمل پر مکمل اعتماد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں