۔،۔ کل بروز جمعرات صبح 09:00 بجے سے 15:00 بجے تک۔لود وگ ایئر ہارڈ انلاگے بند رہے گا۔ نذر حسین۔،۔
٭فرینکفرٹ کے پبلک آرڈر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کل بروز جمعرات صبح 09:00 بجے سے 15:00 بجے تک۔لود وگ ایئر ہارڈ انلاگے بند رہے گا، شاید سٹریٹ کار کو بھی جانے کا راستہ نہ ملے۔چاروں طرف سے آنے والے ہائی وے (آٹو بان بند کر دیئے جائیں گے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی کے تمام بڑے شہروں میں کسانوں کی ہڑتالیں جاری ہیں،اب باری ہے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی۔فرینکفرٹ کے پبلک آرڈر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کل بروز جمعرات صبح 09:00 بجے سے 15:00 بجے تک۔لود وگ ایئر ہارڈ انلاگے بند رہے گا، شاید سٹریٹ کار کو بھی جانے کا راستہ نہ ملے۔چاروں طرف سے آنے والے ہائی وے (آٹو بان بند کر دیئے جائیں گے، پبلک آرڈر آفس اور کسانوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق تقریباََ (پندہ سو 1,500) شرکاء کی توقع کی جاتی ہے جو اکیلے نہیں ہوں گے جبکہ ان کے ساتھ ٹریکٹر اور ٹریلر بھی ہوں گے۔ یقیناََ جن جن راستوں سے وہ آئیں گے ان راستوں پر گاڑیوں کو راستہ ملنا مشکل ہو گا۔ شان پاکستان پڑھنے والوں کی آسانی کے لئے روٹ بھی لکھ رہے ہیں اگر بچ سکتے ہوں تو بچ جائیں۔ جلوس فرینکفرٹ کے فیسٹیول (میسے) کے سامنے کیا جائے گا جبکہ آج کل ہائیم ٹیکسٹائل کا فیئر بھی چل رہا وہے۔
*Die fümf Einfahrtssäulen zur Festhalle(Messe) sind*-
*Säule Nord über the Friedberger Land straße*
*Säule Nordwest über die Lorscher straße*
*Säule Ost über the Hanauer Labd straße*
*Säule Süd über die Darmstädter straße / Sachsenhäuser Warte*
*Säule West über die Schmalkaldener straße /Höchster Farbenstraße*