0

۔،۔ فرینکفرٹ سے متصل شہر آفن باخ میں گشتی پولیس نے کار کو چیک کیا۔پلاسٹک کی تھیلیوں میں چرس برآمد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ سے متصل شہر آفن باخ میں گشتی پولیس نے کار کو چیک کیا۔پلاسٹک کی تھیلیوں میں چرس برآمد۔ نذر حسین۔،۔

٭منگل کی رات پولیس افسران نے گاڑی میں سوار چار آدمیوں کی شناخت کے لئے گاڑی روکی،انیس سالہ نوجوان کے زیر جامہ میں چرس کی کئی پلاسٹک تھیلیاں دریافت کی گئیں جبکہ ان کے پاس ایک ترازو بھی موجود تھا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آفن باخ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق منگل کے دن منگل کی رات پولیس افسران نے گاڑی میں سوار چار آدمیوں کی شناخت کے لئے گاڑی روکی،انیس سالہ نوجوان کے زیر جامہ میں چرس کی کئی پلاسٹک تھیلیاں دریافت کی گئیں جبکہ ان کے پاس ایک ترازو بھی موجود تھا،پولیس افسران کے مطابق گاڑی کے اندر دیکھتے ہی چرس کی بُو نے ان کا استقبال کیا، گشتی پولیس نے ان کی موول ہائیم میں موجود رہائش کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی جس کے دوران مجموعی طور پر (158) گرام چرس اور اور دس گرام چرس اور تمباکو کا مرکب بھی ضبط کیا گیا، جبکہ ایک نوجوان جو پولیس کو مطلوب تھا بھی ان کے ساتھ سفر پر تھا کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں