۔،۔ فرینکفرٹ نیڈ کے علاقہ میں (65) سالہ خاتون کا ہینڈ بیگ چھین لیا گیا۔ نذر حسین۔،۔
٭فرینکفرٹ نیں کے علاقہ میں رات گئے اکیلی عورت کا ہینڈ بیگ نامعلوم شخص چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نیڈ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات تقریباََ ساڑھے گیارہ بجے اکیلی عورت جس کی عمر (65) بتائی گئی ہے سے نامعلوم شخص پرس چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، رپورٹ کے مطابق خاتون پیدل گھر کی طرف روانہ تھی کہ نامعلوم شخص پیچھے سے آ کر پرس چھیننے میں کامیاب ہو گیا اور مائینزر لینڈ سٹراسے کی طرف بھاگ گیا پولیس شواہد کی تلاش میں۔