0

۔،۔ حاجی غلام مرتضی قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات بتاریخ 25 جنوری شام (سات 19:00 Uhr) بجے ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ حاجی غلام مرتضی قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات بتاریخ 25 جنوری شام (سات ) بجے ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭حاجی غلام مرتضی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات بتاریخ 25 جنوری شام (سات  ) بجے بعد نماز عشاء بمقام آفن باخر لینڈ سٹراسے212 پاک محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔نہایت افسوس کے ساتھ تمام دوست و احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی غلام مرتضی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات بتاریخ 25 جنوری شام (سات 19:00 ) بجے بعد نماز عشاء بمقام آفن باخر لینڈ سٹراسے212 پاک محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں