۔،۔ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں 06 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل معراجؑ النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔
٭ 06 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء 19:30 بجے عظیم الشان محفل معراجؑ النبیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔خصوصی خطاب حافظ محمد صدیق پتھروی۔ذکر۔ نماز تسبیح کے بعد دُعا٭