0

۔،۔ فرینکفرٹ سیکسن ہاوزن میں ایک شخص نے راہگیروں پر حملہ کیا۔پولیس نے گولی چلا دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ سیکسن ہاوزن میں ایک شخص نے راہگیروں پر حملہ کیا۔پولیس نے گولی چلا دی۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ میں پولیس آپریشن کے دوران راہگیروں پر حملہ کرنے والے شخص پر پولیس نے گولیاں چلائیں،حملہ آور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سیکسن ہاوزن/ڈوچ ہیرن اُوفر۔ پولیس رپورٹ کے مطابق منگل کی شام کو ایک نامعلوم شخص نے راہگیروں پر حملہ کر دیا، پولیس کے آنے پر تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو گولی چلانی پڑی مبینہ مجرم گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا مبینہ مجرم کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس ترجمان نے اس واقعے کے پس منظر یک کسی پولیس افسر کی فائرنگ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا، ہلاکتوں کے بارے میں بھی معلومات نہیں دی گئیں۔ ریاستی فوجداری پولیس آفس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں