0

۔،۔ بھارت میں سگے باپ نے بیٹے کو فحش فلمیں دیکھنے پر زہریلا مشروب پلا کر لاش نالے میں پھینک دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بھارت میں سگے باپ نے بیٹے کو فحش فلمیں دیکھنے پر زہریلا مشروب پلا کر لاش نالے میں پھینک دی۔ نذر حسین۔،۔

٭باپ بدنامی کے ڈر سے شدید پریشانی سے دو چار تھا حا سوچنے کی بجائے بھارت میں سگے باپ نے بیٹے کو فحش فلمیں دیکھنے پر زہر ملا مشروب پلا کر مرنے دیا بعد ازاں لاش کو نالے میں پھینک کر گھر آ گیا ماں کے پوچھنے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارت نئی دہلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سگے باپ نے بدنامی کے ڈر سے شدید پریشانی سے دو چار تھا حل سوچنے کی بجائے بھارت میں سگے باپ نے بیٹے کو فحش فلمیں دیکھنے پر زہر ملا مشروب پلا کر مرنے دیا بعد ازاں لاش کو نالے میں پھینک، باپ اپنے موٹر سائیکل پر بیٹے کو لے کر گھر سے باہر گیا راستے میں اسے زہر ملا مشروب پلا دیا، جب وہ مر گیا تہ گھر کے قریبی نالے میں لاش پھینک دی، جب ماں نے بیٹے کے متعلق پوچھا تو لاعلمی کا اظہار کیا ملں نے پریشانی میں پولیس کو اطلاع کر دی ساری آب بیتی سننے کے بعد پولیس نے باپ کو تفتیش میں شامل کر لیا پوچھنے پر باپ نے سارا واقعہ اُگل دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں