0

۔،۔دہشت گرد حملے میں دو حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیاپولیس سمیت (پانچ) زخمی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔دہشت گرد حملے میں دو حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیاپولیس سمیت (پانچ) زخمی۔ نذر حسین۔،۔

٭منگل کو عدالت میں فائرنگ کی بنا پر چھ افراد زخمی جن میں سے تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔دو اسپتال میں دم توڑ گئے یہ نہیں بتایا گیا کہ دہشت گرد یا پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/استنبول۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز حملہ آوروں نے استنبول میں کیگلیان کورٹ کے قریب چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کی رپورٹ کے مطابق جوابی کاروائی میں دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ چھ زخمی ہیں جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور ایک مرد اور ایک عورت جن کی شناخت صرف (ای وائی اور پی بی) کے طور پر ہوئی ہے (DHKP-C) کے مبینہ ارکان تھے جو ترکی میں ایک دہشت گرد گروپ کے طور پر درج ہیں۔ ہزیر انصاف یلماز ٹنک نے کہا ہے کہ استغاثہ نے حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں