0

۔،۔ اقصی مسجد کوبلنز میں (چوبیس فروری شام ساڑھے سات بجے) سالانہ فالو اپ ایونٹ۔شبِ برات۔بخشش کی رات کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اقصی مسجد کوبلنز میں (چوبیس فروری شام ساڑھے سات بجے) سالانہ فالو اپ ایونٹ۔شبِ برات۔بخشش کی رات کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭مسجد اقصی کوبلنز میں (چوبیس24 فروری 2024 بروز ہفتہ بوقت شام ساڑھے سات 19:30بجے)سالانہ فالو اپ ایونٹ۔شبِ برات۔بخشش کی رات کا اہتمام کیا گیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوبلنز۔ مسجد اقصی کوبلنز کی انتظامیہ کی طرف سے (چوبیس24 فروری 2024 بروز ہفتہ بوقت شام ساڑھے سات 19:30بجے)سالانہ فالو اپ ایونٹ۔شبِ برات۔بخشش کی رات کا اہتمام کیا گیا ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔تقریب میں تلاوت قرآن پاک، حمد، وعظ،حمد و ذکر اور دُعائیں شامل ہوں گی، مسجد میں عبادت صلوۃ التسبیح کا بھی اہتمام کیا جائے گا، تمام مسلمانوں کو اس رات میں توبہ کے ذریعے شرکت اور اللہ سے جڑنے کی دعوت دی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں