0

۔،۔ جامع مدینۃ الرسُول برسلز بلجیئم میں عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ شبِ برات(شبِ تُوبہ)۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جامع مدینۃ الرسُول برسلز بلجیئم میں عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ شبِ برات(شبِ تُوبہ)۔ نذر حسین۔،۔

٭(چوبیس 24 فروری 2024بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مدینۃ الرسُول برسلز بلجیئم میں عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ شبِ برات(شبِ تُوبہ) کا اہتمام کیا گیا ہے، صلوۃ التسبیح با جماعت ادا کی جائے گی، تلاوت کلام پاک، حمد و نعت محفل ذکر، درود و سلام جبکہ خصوصی خطاب (آل نبی اولاد علی عالمی مبلغ اسلام، نامور مذہبی سکالر صاجزادہ پیر سید حسنات احمد بخاری جو کسی تعارف کے محتاج نہیں فرمائیں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بلجیئم/برسلز۔ (چوبیس 24 فروری 2024بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مدینۃ الرسُول برسلز بلجیئم میں عظیم الشان روحانی اجتماع بسلسلہ شبِ برات(شبِ تُوبہ) کا اہتمام کیا گیا ہے، صلوۃ التسبیح با جماعت ادا کی جائے گی، تلاوت کلام پاک، حمد و نعت محفل ذکر، درود و سلام جبکہ خصوصی خطاب (آل نبی اولاد علی عالمی مبلغ اسلام، نامور مذہبی سکالر صاجزادہ پیر سید حسنات احمد بخاری جو کسی تعارف کے محتاج نہیں فرمائیں گے۔ واضح رہے ہمیشہ کی طرح خواتین کے لئے پردے کا خاص طور پر اہتمام کیا جاتا ہے۔(میاں ارشد علی۔نور تندوری) والوں کی طرف سے سحری کا اہتمام بھی موجود ہے۔ تشریف لا کر شکریہ کا موقع دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں