0

۔،۔ 24 فروری بروز ہفتہ رات (آٹھ 20:00 بجے) بعد نماز عشاء شبِ بیداری(شب برات) کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 24 فروری بروز ہفتہ رات (آٹھ 20:00 بجے) بعد نماز عشاء شبِ بیداری(شب برات) کا نورانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭ادارہ پاک دارلسلام فرینکفرٹ میونچنر سٹراسے میں 24 فروری بروز ہفتہ رات (آٹھ 20:00 بجے) بعد نماز عشاء شبِ بیداری(شب برات) کا نورانی اہتمام کیا جائے گا، مسجد عبادت کے لئے ساری رات کھلی رہے گی۔ صلواۃ تسبیح کا اہتمام۔لنگر شریف کا اہتمام۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوست و احباب کو بھی شبِ بیداری کی دعوت دیں۔ حاجی افتخار الدین ارشد اور خادمین مسجد آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں