0

۔،۔ متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے (فتوی) نے زکواۃ مختلف حالات میں روزہ چھوڑنے کے کفارہ کی رقم کا اعلان کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے (فتوی) نے زکواۃ مختلف حالات میں روزہ چھوڑنے کے کفارہ کی رقم کا اعلان کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے (فتوی) نے زکواۃ مختلف حالات میں روزہ چھوڑنے کے کفارہ کی رقم کا اعلان کرتے ہوئے۔زکواۃ الفطر کی رقم (پچیس 25 درہم) نقد فی کس۔یا دوسری شکل میں فی کس کے لئے (ڈھائی کلو 02:50) کلو چاول کی قیوت مقرر کی گئی۔ جبکہ رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا کفارہ (نُو سو 900درہم مقرر کیا گیا ہے جو (ساٹھ 60 غریبوں کو کھلائے جانے والے کھانے کے مترادف ہے، ایک روزہ چھوڑنے پر کونسل نے ایک غریب کی خوراک کی قیمت (پندرہ 15درہم یا سوا تین کلو گرام گندم مقرر کی ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/دبئی/متحدہ عرب امارات۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اور مقامی میڈیا خلیج ٹائم کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے (فتوی) نے زکواۃ مختلف حالات میں روزہ چھوڑنے کے کفارہ کی رقم کا اعلان کرتے ہوئے۔زکواۃ الفطر کی رقم (پچیس 25 درہم) نقد فی کس۔یا دوسری شکل میں فی کس کے لئے (ڈھائی کلو 02:50) کلو چاول کی قیوت مقرر کی گئی۔ جبکہ رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا کفارہ (نُو سو 900درہم مقرر کیا گیا ہے جو (ساٹھ 60 غریبوں کو کھلائے جانے والے کھانے کے مترادف ہے، ایک روزہ چھوڑنے پر کونسل نے ایک غریب کی خوراک کی قیمت (پندرہ 15درہم یا سوا تین کلو گرام گندم مقرر کی ہے، کونسل کے مطابق (فتوی) جو لوگ اپنے چھوڑے گئے روزوں کا کفارہ ادا کئے بغیر انتقال فرما گئے، ان کے لواحقین کو یو رقم ادا کرنی ہو گی، ان افراد کے لئے جنہوں نے بغیر کسی معقول وجہ کے رمضان المبارک کے چھوڑے ہوئے روزوں کے کفارہ کی ادائیگی میں تاخیر کی، ان کے لئے ہر ایک دن کا کفارہ بھی پندرہ دینار مقرر کیا ہے، یہ رقم غریبوں اور مسکینوں کو ادا کی جائے گی۔ اگر کسی نے روزے کی حالت میں قسم کھائی اور اسے معلوم ہو کہ یہ صحیح نہیں اس پر بھی لازم ہے کہ وہ پندرہ درہم مسکینوں کو ادا کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں