0

۔،۔ اوباڑو میں درجنوں افراد نے سپیئر پارٹس کی دکان پر دھاوا بول دیا (چھ) افراد زخمی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اوباڑو میں درجنوں افراد نے سپیئر پارٹس کی دکان پر دھاوا بول دیا (چھ) افراد زخمی۔ نذر حسین۔،۔

٭خریدے ہوئے(موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس واپس نہ لینے پر درجنوں افراد نے دکان پر دھاوا بول دیا جس کی بنا پر (چھ 6 افراد) زخمی ہو گئے، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/رونتی/اوباڑہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ رونتی کے علاقہ میں پیش آیا، مقامی پولیس کے مطابق خریدار خریدے ہوئے(موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس واپس کرنے کے لئے اسرار کر رہا تھا جبکہ دکاندار اور سیلز مین نے انکار کر دیا، کچھ ہی دیر بعد درجنوں افراد نے اچانک دکان پر دھاوا بوگ دیا، دکان کے اندر مار پیٹ کا بازار گرم کیا جس کی بنا پر (چھ 6 افراد) زخمی ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں