0

۔،۔23مارچ 2024بروز ہفتہ بوقت 10:30صبح بجے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔23مارچ 2024بروز ہفتہ بوقت 10:30صبح بجے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭23مارچ 2024بروز ہفتہ بوقت 10:30صبح بجے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کی تقریب کا خوبصورت اہتمام کیا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ 23مارچ 2024بروز ہفتہ بوقت 10:30صبح بجے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کی تقریب کا خوبصورت اہتمام کیا جائے گا، ہمیشہ کی طرح قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ کی طرف سے تمام پاکستانی کمیونٹی ممبران کو پرچم کشائی کی اس تقریب میں شرکت کی تہہ دل سے دعوت دی جاتی ہے، 23مارچ کے حوالہ سے پاکستان میں پرچم کشائی اور افواج پاکستان کی یوم پاکستان پریڈ میں تینوں افواج۔ رینجرز، ایف سی اور پولیس کے دستوں کی پریڈ قابل دید ہوتی ہے، دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کے لئے قونصلیٹ جنرل میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں وزیر اعظم اور صدر پاکستان کے پیغامات سنائے جاتے ہیں ضرور تشریف لائیں چھٹی کا دن ہے بچوں کو بھی ساتھ لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں