0

۔،۔ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتام اجتماعی عید الفطر(ہارہائیم) میں پڑھائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتام اجتماعی عید الفطر(ہارہائیم) میں پڑھائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭ہمیشہ کی طرح اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتام اجتماعی عید الفطر(ہارہائیم۔شادی ہال) میں پڑھائی جائے گی، خود بھی تشریف لائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی ساتھ لائیں۔پارکنگ اور ریفریشمنٹ کا بہترین اہتمام ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہارہائیم۔ ہمیشہ کی طرح اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی عید الفطر(ہارہائیم۔شادی ہال) میں پڑھائی جائے گی، خود بھی تشریف لائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی ساتھ لائیں، ہال کے ساتھ پارکنگ کی بہترین اور وسیع سہولت، خواتین کے لئے پردہ کا خصوصی اہتمام ہو گا جبکہ نماز کے بعد ریفریشمنٹ کا بھی وسیع اہتمام کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں