0

(اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔عاشق ارشد خٹک کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں)

0Shares

(اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔عاشق ارشد خٹک کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں)

(اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون)

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گستاوسبرگ مائینز۔٭کُلَّ نَفسِِِ ذَاءِقۃُ المَوت۔اِنَا لِلّہِ وَاِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ ابھی ابھی قاضی پرویز نے شان پاکستان کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ (عاشق ارشد خٹک جو گستاوسبرگ مائینزکے رہائشی ہیں کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں)، ہماری دُعا ہے کہ خُدائے بزرگ و برتر مرحومہ کو حضرت محمد ﷺ اور آل محمد علیہم السلام کے صدقہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے،مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔(آمین ثم آمین)

٭عاشق ارشد خٹک Gustavsburg Mainz ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں