۔،۔ فرینکفرٹ اور قربُ جوار میں کب اور کتنے بجے نماز عید الفطر پڑھائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اجتماعی عید الفطر کی نماز ہار ہائیم(شادی ہال) میں (09:15 بجے)۔جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام گونر اسٹراسے۔(پہلی نماز۔07:30 دوسری نماز۔08:30 اور تیسری نما ز-09:30 بجے)، مسجد الفلاح آفن باخ (09:00 بجے) اشافن برگ میں (08:30 بجے) اور جرمنی کے شہر کولون میں نماز عید الفطر (08:10 بجے) ترکی مسجد میں ادا کی جائے گی٭پاک داراسلام میونچنر اسٹراسے فرینکفرٹ (پہلی نماز 07:00 بجے دوسری نماز 07:45 بجے تیسری نماز08:30 بجے اور چوتھی نماز 09:15 بجے ادا کی جائے گی٭٭انتظامیہ جامع مسجد المدینہ و پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ کے اعلان کے مطابق نماز عید الفطر (09:00 بجے) قوبہ مسجد سٹٹگارٹ وانگن میں ادا کی جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہار ہائیم/ریڈر والڈ/آفن باخ/اشافن برگ/کولون۔ فرینکفرٹ اور اس کے قربُ جوار میں کب اور کتنے بجے نماز عید الفطر ادا کی جائے گی، شان پاکستان جرمنی پر لگے اشتہاروں پر دیکھ سکتے ہیں، آپ کی آسانی کے لئے اشتہاروں پر فون نمبرز اور ایڈریس بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ٭ ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اجتماعی عید الفطر کی نماز ہار ہائیم(شادی ہال) میں (09:15 بجے)۔جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام گونر اسٹراسے۔(پہلی نماز۔07:30 دوسری نماز۔08:30 اور تیسری نما ز-09:30 بجے)، مسجد الفلاح آفن باخ (09:00 بجے) اشافن برگ میں (08:30 بجے) اور جرمنی کے شہر کولون میں نماز عید الفطر (08:10 بجے) ترکی مسجد میں ادا کی جائے گی٭پاک داراسلام میونچنر اسٹراسے فرینکفرٹ (پہلی نماز 07:00 بجے دوسری نماز 07:45 بجے تیسری نماز08:30 بجے اور چوتھی نماز 09:15 بجے ادا کی جائے گی٭٭انتظامیہ جامع مسجد المدینہ و پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ کے اعلان کے مطابق نماز عید الفطر (09:00 بجے) قوبہ مسجد سٹٹگارٹ وانگن میں ادا کی جائے گی٭