0

۔،۔(مارل) پیر سے لاپتہ پاکستانی لڑکی آج جرمنی کے شہر ورزبرگ سے مل گئی ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔(مارل) پیر سے لاپتہ پاکستانی لڑکی آج جرمنی کے شہر ورزبرگ سے مل گئی ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭لڑکی گھر سے صبح (07:55 بجے) گھر سے اسکول کے لئے نکلی تھی۔اسکول سے باہر لڑکی کے ہم جماعتوں نے لڑکی کو اسکول سے باہر دیکھا بھی تھا لیکن نامعلوم وجوعات کی بنا پر اسکول کی کلاس میں نہیں آئی۔پولیس نے لڑکی کو جرمنی کے شہر ورزبرگ جو (مارل سے تقریباََ چار سو 398,6کلو میٹر کی دوری پر ہے) سے ڈھونڈ نکالا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مارل/ورزبرگ۔ جرمن پولیس اور سید ثقلین کی اطلاع کے مطابق والدین کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹی گھر سے صبح (07:55 بجے) گھر سے اسکول کے لئے نکلی تھی۔اسکول سے باہر لڑکی کے ہم جماعتوں نے لڑکی کو اسکول سے باہر دیکھا بھی تھا لیکن نامعلوم وجوعات کی بنا پر اسکول کی کلاس میں نہیں آئی، پولیس نے(ٹریک کتوں) اور پولیس کی بھاری نفری نے بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کی جو دو دن تک جاری رہی، بالآخر پولیس نے لڑکی کو جرمنی کے شہر ورزبرگ جو (مارل سے تقریباََ چار سو 398,6کلو میٹر کی دوری پر ہے) سے ڈھونڈ نکالا یہ خبر سن کر والدین فوراََ ورزبرگ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ سید ثقلین شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں بہت پریشان تھے ابھی انہوں نے ہی لڑکی کے ملنے کی اطلاع شان پاکستان کو شیئر کی ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں