0

۔،۔ پینتیس سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین مملکت پاکستان میں شادی کی منتظر ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پینتیس سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین مملکت پاکستان میں شادی کی منتظر ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مملکت پاکستان میں (بائیس22 ملین) نوجوان لڑکیاں اور لڑکے رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے منتظر بیٹھے ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لاہور۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ مملکت پاکستان میں (بائیس22 ملین) نوجوان لڑکیاں اور لڑکے رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے منتظر بیٹھے ہیں، رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں اس وقت حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے والدین اب ذات برادری سے باہر رشتے کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں جبکہ اپنی ذات برادری سے باہر مناسب اور معتبر رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ہچکچاتے بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں