0

۔،۔ میانی قبرستان میں دفنائے گئے تین ماہ کے بچے کی میت غائب ہو گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ میانی قبرستان میں دفنائے گئے تین ماہ کے بچے کی میت غائب ہو گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو کفن باہر پڑا تھا اور قبر خالی تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لاہور۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق دو روز قبل تین ماہ کے محمد علی کو لاہور میں میانی صاحب قبرستان میں دفنایا گیا تھا، والد نے پولیس کو بتایا کہ وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو اسے کفن باہر پڑا ملا، والد نے عدالت سے قبر کشائی کی اجازت لی،پولیس کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی تو بچے کی میت قبر میں موجود نہیں تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں