0

۔،۔ پولیس افسران نے فرینکفرٹ (روڈل ہائیم) میں سپر مارکیٹ سے چوبیس سالہ نوجوان جعلی رقم دینے کو کوشش کی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پولیس افسران نے فرینکفرٹ (روڈل ہائیم) میں سپر مارکیٹ سے چوبیس سالہ نوجوان جعلی رقم دینے کو کوشش کی۔ نذر حسین۔،۔

٭ملزم نے خریداری کے بعد واضع طور پر جعلی (بیس 20یورو) کے نوٹ کے ساتھ ادائیگی کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/روڈل ہائیم۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق (ویسٹر باخر اسٹریٹ روڈل ہائیم) پر موجود سُپر مارکیٹ میں ایک چوبیس سالہ شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ جعلی رقم فروخت کرنے کی کوشش کر رہا تھا، پولیس کے مطابق کیشیئر نے جعلی رقم کو پہچان لیا اور پولیس کو اطلاع دی تو اسے باہر جانے سے روکنے کی کوشش کی گئی جسمانی کھینچا تانی کی وجہ سے کیشئر کو معمولی چوٹیں آئیں، آخر کار اس دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتاری کے بعد ملزم کے پاس سے اور بھی جعلی (آٹھ 8) جعلی نوٹ پکڑے گئے، دھوکہ دہی کی کوشش اور جعلی رقم کی موجودگی پر رپورٹ درج کرنے پر اسے رہا کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں