0

۔،۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں مزاح سے بھرپور پنجابی اسٹیج شو(پردیس وچ رونا گن)پیش کیا گیا۔ محمد آفتاب منیر سیفی عظیمی۔،۔

0Shares

۔،۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں مزاح سے بھرپور پنجابی اسٹیج شو(پردیس وچ رونا گن)پیش کیا گیا۔ محمد آفتاب منیر سیفی عظیمی۔،۔

٭آسٹریا کے شہر ویانا میں ٹی وی فلم اور اسٹیج کے نامور فنکار٭ افتخار ٹھا کر٭جواد وسیم٭اکرم اداس٭عظیم وکی٭سید جرمن٭ہنی شہزادی اور آسیہ رانا نے سمندر پار پاکستانیوں اور خصوصی طور پر ویانا اور اردگرد کے علاقوں اور ملکوں میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک تفریحی فیملی مزاح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ(پردیس وچ رونا گن) پیش کر کے کمیونٹی کے دلوں کو جیت لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریا ویانہ۔ یکم مئی آسٹریا کے شہر ویانا کے ایک خوبصورت ایرانی ہال میں ٹی وی فلم اور اسٹیج کے نامور فنکار٭ افتخار ٹھا کر٭جواد وسیم٭اکرم اداس٭عظیم وکی٭سید جرمن٭ہنی شہزادی اور آسیہ رانا نے سمندر پار پاکستانیوں اور خصوصی طور پر ویانا اور اردگرد کے علاقوں اور ملکوں میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک تفریحی فیملی مزاح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ(پردیس وچ رونا گن) پیش کر کے کمیونٹی کے دلوں کو جیت لیا ، کمیونٹی کا کہنا تھا کہ وقتاََ فوقتاََ اس طرح کی انٹر ٹینمنٹ ہوتی رہنی چاہیئے، اس تقریب پر شرکت کے لئے خصوصی طور پر فیملیز نے بھرپور شرکت کی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں