0

۔،۔سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی یاداشتیں نومبر میں جاری کی جائیں گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی یاداشتیں نومبر میں جاری کی جائیں گی۔ نذر حسین۔،۔

٭یورپ کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنے (سولہ 16) سالہ دور کے خاتمے کے تقریباََ تین سال بعد (سات سو700)صفحات پر مشتمل جلد، جس کا عنوان)آزادی۔Freiheit۔freedom)ہے جو (چھبیس26 نومبر کو پبلشر کیپن ہاوور اینڈ وچ۔Kiepenheuer & Witsch (کے ذریعہ پبلش کی جائے گی۔انجیلا میرکل نے یہ کتاباپنے دیرینہ معاون اور مشیر(بیٹ باومان۔) کے تعاون سے لکھی تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برلن۔ (سترہ 17 جولائی 1954) ہیمبرگ میں پیدا ہونے والی(انجیلا ڈوروتھیا مرکل۔Angela Dorothea Merkel)(تعلیم اکیڈمی آف سائنسز آف دی جی ڈی آر۔ Akademie der Wissenschaften der DDR (1986)) (سیاسی پارٹی۔کرسچین ڈیمو کریٹک یونین آف جرمنی۔Christlich Demokratische Union Deutschlands) (جن کے خاوند کا نام ے جوآخم سوئر۔Joachim Sauer) ہے۔ انجیلا ڈوروتھیا مرکل کو صدارتی تمخہ آزادی کا ایوارڈ بھی ملا۔یورپ کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکلنے اپنے (سولہ 16) سالہ دور کے خاتمے کے تقریباََ تین سال بعد (سات سو700)صفحات پر مشتمل جلد، جس کا عنوان)آزادی۔Freiheit۔freedom)ہے جو (چھبیس26 نومبر کو پبلشر کیپن ہاوور اینڈ وچ۔Kiepenheuer & Witsch (کے ذریعہ پبلش کی جائے گی۔انجیلا میرکل نے یہ کتاباپنے دیرینہ معاون اور مشیر(بیٹ باومان۔ Beate Baumann) کے تعاون سے لکھی ہے۔ انجیلا ڈوروتھیا مرکل سابق جرمن سیاستدان ہیں وہ (بائیس 22 نومیر 2005 سے آٹھ 8 دسمبر 2021 تک) وفاقی جمہوریہ جرمنی کی چانسلر رہیں،وہ اس عہدے پر یائز ہونے والی آٹھویں شخصیت تھیں۔ ان کے دور میں جرمنی کو عالمی مالیاتی بحران کا سامنا کرنا پڑا، یورپ کے قرضوں اور نقل مکانی کے بحرانوں سمیت یکے بعد دیگرے بحرانوں سے گزرنا پڑا، اسی دوران کورونا وائرس بھی نازل ہوا مگر (مضبوط اعصاب کی مالک۔eiserne lady) کا خطاب حاصل کر لیا۔سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل کو فوربز میگزین نے لگاتار دس سال تک ٭دنیا کی سب سے طاقتور عورت٭ کا نام دیا، انجیلا میر کل کو مغرب میں لبرل اقدار کی ایک طاقتور محافظ اور لڑکیوں کے لئے ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھا گیا۔ جرمنی میں انہیں (مضبوط اعصاب کی مالک۔eiserne lady لوہے مافق خاتون) کا خطاب دیا گیا، سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل کے پبلشر نے اعلان کیا ہے کہ تقریباََ (سات سو700 صفحات) پر مشتمل یاداشت جس کا عنوان ہے ٭آزادی٭ چھبیس نومبر کو شائع کی جائے گی۔میرکل نے کیمونسٹ مشرقی جرمنی میں وقت گزارا، پبلشنگ ہاوُس نے میرکل کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے ٭آزادی٭کا مطلب سیکھنا چھوڑنا نہیں جبکہ سیاست چھوڑنے کے بعد بھی آگیبڑھنے کی صلاحیت برقرار رکھنا ہے۔پبلشنگ ہاوُس کے بیان کے مطابق یو کتاب بیک وقت دنیا بھر کے (تیس 30 سے زیادہ ممالک) میں پیش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں