0

۔،۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ کی امامت کی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ کی امامت کی۔ نذر حسین۔،۔

٭ مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لاکھوں افراد کی موجودگی میں ٭مشہد میں امام رضاء کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا٭ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں تقریباََ (تیس لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی)٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ایران/تہران/مشہد/آذربائیجان۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لاکھوں افراد کی موجودگی میں ٭مشہد میں امام رضاء کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا٭ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں تقریباََ (تیس لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی)رپورٹ کے مطابق جب لاکھوں افراد نے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے کو کندھوں پر اُٹھایا تو فضاء (امریکا مردہ باد) کے نعروں سے گونج اُٹھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں