۔،۔سعودی النصر کلب کنگز کپ کے فائنل میں الہلال سے شکست کے بعد پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ نذر حسین۔،۔
٭الہلال نے سربیا کے الیگزینڈر مترووک کے ذریعہ پہلے برتری حاصل کی،میچ کے دوسرے ہاف میں ایمن ییحیی نے اسکور برابر کر دیا،میچ پنالٹی ککس تک بڑھا جس میں چیمپین شپ میں الہلال کی فتح کا اعلان کیا، ٹائٹل ہارنے پر سعودی عرب کے النصر کلب کے اسٹرائیکر پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب۔ سعودی النصر کلب کنگز کپ کے فائنل میں الہلال سے شکست کے بعد پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، فٹ بال کے شائقین نے بیس سال پہلے یورپی کپ فائنل میں یونان کے ہاتھوں پرتگال کی شکست کے بعد رونے والے رونالڈو کے مشہور شارٹ کو ریکارڈ کیا۔ا لہلال نے سربیا کے الیگزینڈر مترووک کے ذریعہ پہلے برتری حاصل کی،میچ کے دوسرے ہاف میں ایمن ییحیی نے اسکور برابر کر دیا،میچ پنالٹی ککس تک بڑھا جس میں چیمپین شپ میں الہلال کی فتح کا اعلان کیا، ٹائٹل ہارنے پر سعودی عرب کے النصر کلب کے اسٹرائیکر پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔