۔،۔ بھارتی فضائیہ کا ایک سخوئی لڑاکا طیارہ منگل کو مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں گر کر تباہ ہو گیا۔ نذر حسین۔،۔
٭پائلٹ اور کو پائلٹ بحفاظت سیفٹی پِن کھول کر اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ انہیں مزید علاج کے لئے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا،رپورٹ کے مطابق طیارے کے کچھ حصّے پانچ سو میٹر کے دائرے میں بکھرے پڑے تھے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مہاراشٹر/ناسک۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک س/وئی لڑاکا طیارہ منگل کو مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں گر کر تباہ ہو گیا،پائلٹ اور کو پائلٹ بحفاظت سیفٹی پِن کھول کر اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ انہیں مزید علاج کے لئے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا،رپورٹ کے مطابق طیارے کے کچھ حصّے پانچ سو میٹر کے دائرے میں بکھرے پڑے تھے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ طیارے کے لرنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی جس پر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔